ابنا: امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ وہ امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ کی حیثیت سے جان برین نن کو متعارف کرائیں گے ۔ وہائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند برسوں کے دوران امریکہ کی قومی سلامتی سے متعلق مختلف اہم مسائل کے بارے میں کئے جانے والے تمام فیصلوں میں جان برین نن کا بنیادی کردار رہا ہے ۔
.......
/169